19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
15اکتوبر
2019ء کو مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے میانوالی اور کوٹ مومن میں دریا خان( صدر تھانہ)، چوہدری امتیاز(سی او میونسپل کمیٹی)، ملک اسد چانڈیہ(اسسٹنٹ کمشنر)، محمد ابریز عباسى(A.S.P)سے ملاقاتیں کیں
اورانہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کرتے
ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ تحفے میں پیش کیا۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)